Smile OBST

Rs. 850

Supportive Remedy for Obesity

Best Weight Reducer

Delivery and return
Delivery and return
Delivery within 5 to 7 working days.
Shipping Information
Shipping Information
Free shipping is only applicable on purchase of any two products and only for Pakistan. Terms and Conditions Apply.
Composition and care
Composition and care
100% Safe and effective formula. No side effects. Helpful For all reproductive problems. Keep out of reach of children. Keep the medicines in cool and dry place.

Description

Supportive Remedy for Obesity

Best Weight Reducer

یہ موٹاپے کی علامات جیسے جسم میں فالتو چربی کے جمع ہونے سے نظامِ ہضم کی خرابیاں، کولیسٹرول لیول کا خراب ہونا، خواتین میں ایام کی بے قاعدگی اور ہارمونز کی بداعتدالی جیسی علامات کو رفع کرنے میں معاون دوا ہے۔

Indications:

Smile-Obst
Best Treatment of Obesity
کیا آپ ہیں موٹاپا کا شکار!
اور بننا چاہتے ہیں سلم اور سمارٹ!
تو آپ کی امنگوں کو پورا کرنے کے لئے Smile Ever Health لے آیا ہے ایسی پروڈکٹ جو بغیر کسی مضر اثرات کے اور بغیر جسم کو کمزور کئے بنا دے گا آپ کو سلم اور سمارٹ اور صحت مند!
*جسم میں فالتو چربی کا جمع ہونا
*نظام ہضم کی خرابیاں
*کولیسٹرول لیول کا خراب ہونا
*خواتین میں ایام کی بے قاعدگی
*ہارمون کی بد اعتدالی
*عمر سے بڑے نظر آنا
اس پروڈکٹ کے کسی قسم کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے البتہ ہارمون کی ریگولیشن کے دوران چند دن کے لئے ہڈیوں میں معمولی درد کی شکایت ہو سکتی ہے
!طریقہ استعمال
ایک چھوٹا چائے کا چمچ ایک گلاس نیم گرم پانی میں ملا کر دن میں تین مرتبہ کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد استعمال کریں
يا
صبح نہار منہ دو چمچ ایک گلاس گرم پانی میں ملا کر پئیں۔

مطلوبہ نتائج حاصل ہونے تک استعمال جاری رکھیں۔
All ages women can use this product without Gynecologist prescription.

Contra Indication: This product is purely Homoeopathic in nature. There is no known contra indications.

Precautions & Storage:

  1. Keep the medicine out of reach of children.
  2. Store at room temperature.
  3. Protect from direct sunlight & heat.
  4. Keep all medicines tightly closed after use.

Additional information

Weight 25 kg
Dimensions 20 × 5 × 10 cm