Super Tonic Plus

Rs. 485

Best Multi-Vitamin Tonic to boost your immunity system, mental health, physical health.

Description

Best Multi-Vitamin Tonic to boost your immunity system, mental health, physical health.

FORMULATION: Alfalfa, Moringa Oleifera, Ginkgo Biloba,Avena Sat., Five Phos., Damiana, Ginseng, China Off., Hydrastis, Kali Phos., Nux Vomic.

ذہنی اور جسمانی کمزوری، اعصابی کمزوری، ہاضمے کی خرابی، اعصابی تھکاوٹ، بیماری کے بعد کمزوری ، طبیعت کا سست رہنا، اشتعال، کام کی زیادتی اور فکر مندی کے بد اثرات، کمر اور جوڑوں کا دور، بے آرامی کا احساس، بوجھل پن، ذہنی پریشانی، چہرے اور ہاتھوں پر جھریاں پڑنا، بھوک نہ لگنا، بھولنے کی عادر اور کند ذہن، چھوٹے بچوں میں صحیح نشوونما ہونا، خوراک کا ٹھیک ہضم نہ ہونا، مستورات میں حیض اور رحم کی خرابیان، الفلفا پلس کے استعمال سے بھوک بڑھ جاتی ہے۔ معدہ کی گرمی دور ہوجاتی ہے۔ تھکن کا احساس ختم ہوجاتا ہے چہرے پر تازگی آجاتی ہے۔ اعصابی قوت بحال ہو جاتی ہے۔