Smile Sinus Drops

Rs. 425

Sever flu with headache, fever, sneezing, itching and watery eyes and nose, Allergic flu etc.

Category: Tags: , , ,

Description

Indications: Sever flu with headache, fever, sneezing, itching and watery eyes and nose, Allergic flu etc.

FORMULATIONS: Ars. Alb. 6X, Calc Carb 10X, Kali Bich 30, Pulsatilla 6X, Sepia 12X Euphrasia 30, Sabadilla 6X.

شدید نزلہ جس کے ساتھ سردرد، نزلاوی بخار اور چھینکیں آتی ہوں۔ آنکھ اور ناک سے خراش دار رطوبت کا اخراج ہوتا ہو، آنکھ ناک اور حلق جھلیاں متاثر ہوں، نزلہ جو کسی الرجی کی وجہ سے یا کسی جراثیم کی وجہ سے ہو، آلات تنفس کی سوزش اور خراش، آنکھوں میں جلن اور سوزش جیسے دکھنے آگئی ہوں۔ کسی بھی معمولی وجہ سے چھینکیں اور نزلہ شروع ہوجائے، اس مرض میں آلات تنفس کی نالیاں اور جھلیاں انتہائی حساس ہوجاتی ہیں اور حالت نہایت پریشان کن ہو جاتی ہے۔ یہ دو اِن تمام امراض کے لیے انتہائی مفید ثابت ہو جاتی ہے۔

ترکیب استعمال: 5-1قطرے آدھے کپ پانی میں ملا کر دن میں تین مرتبہ استعمال کریں۔